Register Free

Faqs

عام طور پر پوچھے جانے والے سوالات

سوال: ہاٹ آفرز ڈاٹ پی کے کیا ہے؟

جواب: ہاٹ آفرز ڈاٹ پی کے ایک ایسی ویب سائٹ ہے جہاں پر یوزرز مختلف ویب سائٹس سے پروڈکٹس شیر کرتے ہیں یہاں پر آپ مختلف پروڈکٹس کی بہترین قیمتیں پا سکتے ہیں  آپ بہترین آفرز اپنے دوستوں کے ساتھ شیر بھی کر سکتے ہیں. اور آپ ہماری طرف سے انعام بھی حاصل کرسکتے ہیں

سوال: ہم کیسے اس ویب سائٹ پر پیسے کما سکتے ہیں ؟

جواب: ہر ٥٠٠ پوائنٹس حاصل کرنے پر آپکو ہماری طرف سے ٥٠٠ روپے دیے جاتے ہیں اور یہ رقم آپکے ایزی پیسا اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کی جاتی ہے . اسکے ساتھ ساتھ آپ اس ویب سائٹ پر موجود بہترین آفرز سے بھی فائدہ اٹھا کر بہت سے پیسے بھی بچا سکتے ہیں

سوال: پوائنٹس کیسے حاصل کریں؟

جواب: اس ویب سائٹ کے وزٹ کرنے پر اور ہر عمل انجام دینے پر آپ کو پوائنٹس ملتے ہیں ، یعنی ویب سائٹ پر رجسٹر ہوں ،کوئی پروڈکٹ شیر کریں، کوئی پروڈکٹ لائیک کریں ، وش لسٹ میں ایڈ کریں ، یا کمینٹ کریں قصّہ مختصر ویب سائٹ پر ہر طرح کی ایکٹیویٹی پر آپ کو پوائنٹس ملتے ہیں اور ہر ٥٠٠ پوائنٹس پر آپ کو ٥٠٠ روپے ملتے ہیں

سوال: پیسے میرے اکاؤنٹ میں کیسے آئیں گے ؟

جواب: جیسے ہی آپ کے پوائنٹس مطلوبہ حد پرپہنچ جائیں آپ ہمیں ای میل کریں اور ہم آپکی رقم آپکے ایسی پیسا اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردیں گے

سوال: کیا یہ ویب سائٹ ایک پروڈکٹ پروموشن ویب سائٹ ہے؟

جواب: نہیں یہ ایک یوزرز کمیونٹی ہے جہاں پر آپ جیسے دوست احباب مختلف پروڈکٹس شیرکراتےہیں تاکے دوسرے لوگ بھی اس سے فائدہ اٹھا سکیں اور اچھی چیز کم قیمت میں حاصل کرسکیں ، اور یوں جب آپ پروڈکٹس شیر کرکے ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں تو دکاندار بھی مجبور ہوتے ہیں کے وہ قیمتیں مناسب رکھیں اور اسطرح ہر کوئی مناسب قیمتوں میں اشیاء خرید سکتا ہے

Frequently Asked Questions.

Question: What is hotoffers.pk?

HotOffers.pk is a Pakistani shoppers community where different users share their best finding available to purchase from Pakistan. Here you can find some best prices and also you can share your findings/listings with other members. On every activity at Hotoffers.pk you earn some points, and we give cash prizes for earned points.

How can we earn cash prizes?

We pay Rs.500 on every 500 hundred points you earned at our website. At HotOffers.pk Enjoy great offers, share some great stuff, leave comments, make offers hot or cold and earn points.

How Can we earn points?

As you know HotOffers.pk is an online shoppers community, like yourself who help each other to find some best available offers in Pakistan. Every activity you perform here on our website we give you some points, for example, you earn some points, and you can exchange your points for cash. By this way, you can enjoy fantastic offers for your self and help other HotOffers.pk member by sharing your thoughts, ideas, and listings.

How can i receive money?

Its simple, as soon as you earn 500 points, email us, and we will send you Rs.500 into your easypaisa account. Earn another 500 points, and we will send you another Rs.500 again and so on

Is this a product promotion website?

No, HotOffers.pk is a shopper-driven community, where users like you share hot offers available on various websites to avail in Pakistan. When you share good price products to help each other than stores also reduce their prices to sell their stuff otherwise buyer will buy from another store. So share the best prices here to keep the costs low, which is good for everyone including yourself.

Register New Account
Reset Password